
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 13, 2025 at 02:29 AM
🚨 *`GCU Lahore Admission DEADLINE`* ⚠️
👉 Today (13 June 2025) is the Last Date to Apply in *Government College University Lahore (GCU)🎓* for Admission in Undergraduate Programs.
*🔅Last Date:* 13 June, 2025
*🔅Online Apply Link:* http://www.gcuonline.pk/
📢 `آج GCU لاہور میں اپلائی کرنے کا آخری دن ہے اس لیے اگر آپ GCU لاہور میں داخلے کے خواہشمند ہیں تو آج ہی، ابھی اپلائی کریں۔!`
*♨️ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جس کا شمار لاہور کی بہترین گورنمنٹ سیکٹر کی یونیورسٹیز میں ہوتا ہے اس میں انڈر گریجویٹ ڈگری پروگرامز کے ایڈمشن اوپن ہیں۔*
*☑️ ذاتی مشورہ*
* صرف اُن پروگرامز میں اپلائی کریں جن کا پچھلے سال کا میرٹ آپ کے مارکس سے کم یا زیادہ سے زیادہ 1,2٪ تک ہو۔
* زیادہ میرٹ والے پروگرامز میں اپلائی نہ کریں — وقت، پیسہ اور امید تینوں ضائع ہو سکتے ہیں۔
* ہمیشہ متبادل آپشنز رکھیں — تاکہ سال ضائع نہ ہو۔
* آپلائی کرنے کی آخری تاریخ آج 13 جون ہے۔
*⚠️ Closing Merit 2024 & Sample Paper*
_پچھلے سال کا کلوزنگ میرٹ اور ٹیسٹ کیلئے سیمپل پیپرز اس لنک میں موجود ہیں۔_
https://drive.google.com/drive/folders/1EWusO0qUn1PZOS5Yt9Fe0QzAICuHHnwZ
💫 *Updated Fee Structure*
_تمام پروگرامز کا فیس سٹرکچر یہاں موجود ہے۔_
https://gcu.edu.pk/fee-structure.php
کسی بھی یونیورسٹی میں گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03366657313
مزید معلومات کیلئے چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaCgIYiK5cD8C0GuWT0U
❤️
😂
2