
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 13, 2025 at 02:36 AM
*سیکنڈ ائیر پریکٹیکل پیپر*
*گائیڈ لائنز۔*
*پیپر میں تین طرح سے سوال پوچھے جاتے ہیں ۔*
`سیکشن 1`
1. اس سیکشن میں سوال فرسٹ ائیر کے سلیبس کے متعلق آ ے گا۔
2. لہذا ورنیئر کیپلرز اور سکریو گیج کے ساتھ ریفریکٹیو انڈیکس والا پریکٹکل یاد کر لیں انشااللہ یہ سیکشن حل ہو جائے گا ۔
`سیکشن 2`
1. اس سیکشن میں سوال سیکنڈ ائیر کی بک کے متعلق پوچھا جائے گا ۔
2. لہذا گیلوانومیٹر کو وولٹ میٹر میں تبدیل کرنے کا طریقہ گیلوانومیٹر ہاف ڈفلیکشن والا اور Pnp and NPN transistor پریکٹیکل اچھے سے یاد کریں۔
`سیکشن 3`
1. اس میں آپکو ایک گراف بنانا ہوگا۔اس لیے گراف بنانے کا طریقہ سیکھے ۔
`3 نمبر کا viva ہوگا`
اور `3 نمبر پریکٹیکل کی کاپی` کے ہوں گے۔
*انٹرمیڈیٹ لیول پر پریکٹیکل میٹرک کی نسبت مشکل ہوتے ہیں بہت کم مدد ملتی ہے اس لیے خود بھی تیاری کریں۔سیمپل پیپر ساتھ اٹیچ کر دیا گیا ہے اگر آپ کو دوسری سبجیکٹ کے لیے بھی گائیڈ چاہیے تو اس میسج کو ریکٹ کریں*
مزید معلومات کیلئے چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaCgIYiK5cD8C0GuWT0U

👍
❤️
😂
🙏
35