
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 14, 2025 at 04:49 AM
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
سب سے پہلے، میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی استطاعت کے مطابق عطیات دیے۔ اب تک جو رقم جمع ہو چکی ہے، وہ *11,320* روپے ہے۔ آج رات تک مزید عطیات اکٹھے کیے جائیں گے، اور کل صبح یہ رقم متعلقہ شخص کو پہنچائی جائے گی۔ ثبوت بھی اسی چینل میں شیئر کیے جائیں گے۔ آپ سب کے تعاون کا بے حد شکریہ!
🙏🏼✨
جزاک اللہ خیر 😇
❤️
👍
30