
Pakistan Pigeons Club
June 13, 2025 at 04:02 PM
جیٹھ 2025 کا اختتام ہوا، کپ اور بازیاں کھیلنے والوں کو خراج تحسین، خاص طور پر استاد عاشق حسین کو دسویں پرواز جُھلستی گرمی میں سینچری بنانے پر خراج تحسین اور استاد ملک مبشر کھوکھر کو سلام، اکیلے لاہور سے بیٹھ کر پنجاب میں مقابلہ کرتے ہیں، یہ جیت ہار کا حصہ ہے، ان کا عزم و حوصلہ ساڈے لیے ایک روشن مثال ہے۔
❤️
👍
❤
👑
🌸
🌹
🎉
🐅
💞
💯
131