
Pakistan Pigeons Club
June 13, 2025 at 05:04 PM
*استاد ملک مبشر کھوکھر لاہور سے پنجاب میں حصہ لینے والے دلیر کھلاڑی* ۔ *شیر لاہور*
لاہور میں استاد ملک مبشر کھوکھر کے 44 گھروں سے مقابلے تھے -01 سے ہارے اور 43 سے جیت گئے
پنجاب میں 60 گھروں سے مقابلہ تھا 29 سے دسویں اڑان تک جیت چکے تھے اور باقی گھروں سے آج فائنل تھا ۔
پنجاب میں پہلی دفعہ حصہ لیا اور ایک بہترین شوق کیا اور بحثیت ایک کھلاڑی شوق کو پروموٹ کرنے کا سبب بنے ۔ امید ہے آئندہ سال بشرط زندگی مزید اچھی تیاری کے ساتھ آئیں گے اور ایک اچھا شوق دیکھنے کو ملے گا ۔
❤️
👍
❤
🌹
🙏
👏
💖
🤲
🥰
🦁
132