Pakistan Solar Distribution Network
Pakistan Solar Distribution Network
June 11, 2025 at 11:31 AM
نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا نان فائلر رشتہ دار کو صرف اوجھڑی دینے کی اجازت ہوگی نان فائلر کا نکاح منسوخ دوبارہ کروانے کی تجویز ○نان فائلر کو ہر 2 گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم نان فائلر کو جمعہ مبارک نہیں کہا جاسکتا نان فائلر کے لئے الگ قبرستان بنانے کی تجویز نان فائلر کو وضو بھی گھر سے بناکر آنا ہوگا نان فائلر پبلک واش روم میں بڑا پیشاب نہیں کر سکتا نان فائلر سے بار بار پوچھا جائے گا آپ انسان ہیں یا نان فائلر؟ نان فائلر کو کوئی یہ نہیں کہے گا پائی جان سٹینڈ چُک لو نان فائلر بائیک اور کار پر پیچھے بیٹھے گا نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے۔ منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے نان فائلر کو عید سے اگلے دن سسرال جانے کی اجازت نہیں ہو گی نان فائلر عید کی نماز دھوپ میں پڑھے گا نان فائلر عید کی نماز پچھلی صفوں میں پڑھیں گے اگر کچھ عرصے کے باوجود بھی وہ نان فائلر رہا تو نان فائلر کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کیا جایے گا۔۔۔ پاکستان زندہ باد Follow the Pakistan Solar Distribution Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va84MCsH5JLyggA8vA3L
😂 👍 🙏 ❤️ 😢 😮 50

Comments