
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 13, 2025 at 12:36 AM
_*`🔮نصیحت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی(3)`*_
_*" جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا، اس نے اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کیا۔"*_
_(سنن ابی داؤد: 4811)_
_*یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ شکر گزاری ایک اعلیٰ اخلاقی صفت ہے۔ ہمیں نہ صرف اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے بلکہ ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے جو ہمارے ساتھ بھلائی کرتے ہیں۔*_
_*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_
_*جاری۔۔۔۔۔*_
👍
❤️
✅
🌹
16