TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 14, 2025 at 04:27 AM
ایران کا اسرائیل پر متعدد بلیسٹک میزائلوں سے جوابی حملہ، اسرائیل کی متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئی اسرائیل کا ایک دفعہ پھر ایران کے دارالحکومت تہران پر میزائل حملہ، ایران اینٹی میزائل سسٹم نے میزائل کو فضاء میں ضائع کردیا روسی صدر کا ایرانی ہم منصب اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

Comments