
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 14, 2025 at 08:32 AM
حج 2025ء
سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے
جاں بحق ہونے والوں میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں، جن میں زیادہ تر بزرگ شہری تھے