
Zulfi Subhani
June 1, 2025 at 10:35 AM
قربانی اللہ کے نزدیک محبوب عمل ہے
ماہِ ذی الحجہ اور قربانی ، نمبر: ۴.
حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو مُسْلِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ الْحَذَّاء الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ أَبُو مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي الْمُثَنَّی عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ مَا عَمِلَ آدَمِيٌّ مِنْ عَمَلٍ يَوْمَ النَّحْرِ أَحَبَّ إِلَی اللهِ مِنْ إِهْرَاقِ الدَّمِ إِنَّهَا لَتَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِقُرُونِهَا وَأَشْعَارِهَا وَأَظْلَافِهَا وَأَنَّ الدَّمَ لَيَقَعُ مِنْ اللهِ بِمَکَانٍ قَبْلَ أَنْ يَقَعَ مِنْ الْأَرْضِ فَطِيبُوا بِهَا نَفْسًا.
ترجمہ :
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
یوم نحر (دس ذوالحجہ) کو اللہ کے نزدیک خون بہانے (قربانی کرنے) سے زیادہ کوئی عمل محبوب نہیں،
قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں بالوں اور کُھروں سمیت آئیگا،
اور بے شک اس کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ہاں مقام قبولیت حاصل کر لیتا ہے،
تو اس خوشخبری سے اپنے دلوں کو مطمئن کر لو.
ترمذی : ابواب الاضاحی، حدیث نمبر : 1493
سنن ابن ماجه، حدیث نمبر : 3126۔
السنن الكبرى للبيهقي، حدیث نمبر : 19047۔
المستدرك على الصحيحين للحاكم، حدیث نمبر : 7523۔
شعب الإيمان للبیہقی، حدیث نمبر :6951۔
شرح السنة للبغوي، حدیث نمبر : 1124
*واٹس ایپ چینل لنک...* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211
*یوٹیوب چینل لنک...* 👇
https://youtube.com/@zulfisubhani?si=zD7RFjx-PAoELTN6
✍................ Zulfi Subhani.
☎................. 8080603074.
❤️
1