Zulfi Subhani
Zulfi Subhani
June 1, 2025 at 06:25 PM
*ہمیں تمہارے اسلام پر شک ہے...* *وَقَالَ الْمَيْمُونِيُّ قَالَ لِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: يَا أَبَا الْحَسَنِ إِذَا رَأَيْتَ رَجُلًا يَذْكُرُ أَحَدًا مِنَ الصَّحَابَةِ بِسُوءٍ فَاتَّهِمْهُ عَلَى الْإِسْلَامِ.* امام احمد بن حنبل رحمة الله عليه کے شاگرد عبد الملک میمونی رحمة الله عليه بیان کرتے ہیں کہ، *امام احمد نے مجھ سے فرمایا،* *اے ابوالحسن جب تم کسی (ملعون) شخص کو دیکھو جو اصحاب رسول ﷺ کا ذکر برائی کیساتھ کرتا ہے،* *تو اس (بدبخت) کے اسلام پر شک کرو.* (البداية والنهاية ، ج 8. ص 139) یہی ہمارے اسلاف کا یہی عقیدہ رہا ہے اور یہی عقیدہ ہمیں اعلی حضرت امام اہلسنت (رحمہم اللہ) نے گھٹی میں پلایا ہے... جو اس عقیدے پر نہیں ہمیں اسکی سنیت ہی نہیں بلکہ ایمان اور اسلام پر بھی شک ہے... چاہے کوئی خانقاہی ہو، یا چادر چور ہو، یا شہزادہ.... (زلفی سبحانی) *واٹس ایپ چینل لنک...* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211 ✍................ *Zulfi Subhani.* ☎................. *8080603074.*
❤️ 1

Comments