
Zulfi Subhani
June 7, 2025 at 12:37 AM
قربانی کے خون کی اہمیت اور فضیلت
ماہِ ذی الحجہ اور قربانی، نمبر: ۹.
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُلَاثَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلَكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ حَنَشٍ الْكِنَانِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ، يَا أَيُّهَا النَّاسُ، ضَحُّوا وَاحْتَسِبُوا بِدِمَائِهَا، فَإِنَّ الدَّمَ وَإِنْ وَقَعَ فِي الْأَرْضِ، فَإِنَّهُ يَقَعُ فِي حِرْزِ اللهِ جَلَّ وَعَزَّ.
ترجمہ :
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ،
رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا،
اے لوگو! تم قربانی کرو اور قربانی کے خون پر اجر وثواب کی امید رکھو،
اس لئے کہ (جانور کا) خون اگرچہ زمین پر گرتا ہے
لیکن وہ اللہ تعالیٰ کی حفظ وامان میں چلاجاتاہے۔
المعجم الأوسط للطبراني، حدیث نمبر : 8319۔
مجمع الزوائد للهيثمي، حدیث نمبر : 5936۔
الترغيب والترهيب للمنذري، حديث نمبر : 1663۔
واٹس ایپ چینل لنک...
https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211
یوٹیوب چینل لنک...
https://youtube.com/@zulfisubhani?si=zD7RFjx-PAoELTN6
✍................ Zulfi Subhani.
☎................. 8080603074.
❤️
2