Zulfi Subhani
Zulfi Subhani
June 11, 2025 at 04:05 PM
*اسلام کی سب سے پہلی مسجد* جسکی بنیاد رسول اکرم ﷺ نے رکھی، مسجد قباء کی شان و عظمت عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي مَسْجِدَ قُبَاءٍ كُلَّ سَبْتٍ مَاشِيًا وَرَاكِبًا، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَفْعَلُهُ. ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ ہر ہفتہ مسجد قباء تشریف لاتے تھے، کبھی کبھار پیدل بھی اور کبھی کبھار سواری پر، اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ (صحیح بخاری، حدیث نمبر: 1193) https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211 ✍................ *Zulfi Subhani.* ☎................. *8080603074.*
❤️ 1

Comments