Gcuf Main Campus+Affiliated
Gcuf Main Campus+Affiliated
May 29, 2025 at 03:07 AM
مضمون: URD-403 – شعری اصناف و تفہیم ✅ Important Questions 1. غزل کی تعریف، فنی و فکری خصوصیات اور ارتقاء پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔ 2. نظم کی اقسام اور موضوعاتی وسعت پر تفصیلی جائزہ پیش کریں۔ 3. مرثیہ کی فنی ساخت اور میر انیس و دبیر کی خدمات کا جائزہ لیں۔ 4. قصیدہ کی تعریف، اقسام، اور اردو ادب میں اہمیت پر نوٹ لکھیں۔ 5. مثنوی کی فنی خصوصیات اور مثنوی نگار شعرا کا تعارف کرائیں۔ 6. اردو نظم میں حالی، اقبال اور فیض کی فکری جہات پر تبصرہ کریں۔ 7. جدید اردو نظم اور آزاد نظم میں فرق بیان کریں۔ 8. اردو شاعری میں موضوعاتی تنوع اور جمالیاتی پہلوؤں کا جائزہ لیں۔ 9. اردو شعری اصناف کا باہمی تقابلی مطالعہ کریں۔ 10. علامہ اقبال کی نظم نگاری کا فکری و فنی تجزیہ پیش کریں۔ *Always be remember in prayer 🤲*
❤️ 👍 2

Comments