𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
June 14, 2025 at 04:46 AM
*السلامُ علیکم* زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ یہ زندگی کا لازمی حصہ ہیں۔ لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ *اچھے وقت میں مغرور نہ ہوں* اور *برے وقت میں اللّٰہ کی ناشکری نہ کریں* 🥰 اللّٰہ ہمیں تکبر جیسی لعنت سے پناہ دے اور ہر حال میں اپنے شکر گزار بندوں میں رکھے۔ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے 🙏🌹 *آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*

Comments