Syed Sabeeh Crypto
May 31, 2025 at 03:20 AM
یہ ایک اور اللہ کا بندا میرے نام پر Scam کر رہا ہے ایسے لوگوں سے بچیں میں کسی سے انویسٹمنٹ نہیں لیتا اور آپ اپنے پیسے کسی کو بھی مت دیں میں صرف حلال کرپٹو سپاٹ ٹریڈنگ کورس حلال کوائنز میں کرواتا ہوں اور میرا حلال کوائنز سپاٹ سگنل گروپ ہے میرا ایک ہی واٹس ایپ ہے جس پر آپ رابطہ کر سکتے ہیں 03457034020
Image from Syed Sabeeh Crypto: یہ ایک اور اللہ کا بندا میرے نام پر Scam کر رہا ہے ایسے لوگوں سے بچیں ...
👍 😢 😂 ❤️ 😮 🙏 28

Comments