
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 3, 2025 at 08:55 AM
*🚨ترجمان دفاعِ مدنی غزہ کی الجزیرہ سے گفتگو:*
ہمیں بچوں کے لیے دودھ تک دستیاب نہیں۔
دوائیں نایاب ہو چکی ہیں۔
پورے غزہ میں کھانے کی کوئی چیز نہیں بچی، اور پینے کے پانی تک کا حصول ایک مسلسل جدوجہد بن چکا ہے۔
#الجزيرة
😢
17