
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 3, 2025 at 09:30 AM
*🚨حمــᷤـــͣـــͫـــͣـــͪـــاس کا بیان:*
اسرائیلی-امریکی امدادی تقسیم کا نظام موت کے پھندوں میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کا مقصد ہمارے عوام کو ذلیل اور تباہ کرنا ہے۔
رفح میں پیش آنے والی مجـ.ـزرة ایک سوچی سمجھی نسل کشی ہے، جو دشمن کی فاشزم کو بے نقاب کرتی ہے۔
قابض قوتیں بھوک اور بمباری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے فلسطینیوں کو قتل اور جبری ہجرت پر مجبور کر رہی ہیں۔
#عربي21

😢
👍
❤️
46