
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 3, 2025 at 04:38 PM
*🚨غزہ کے اسپتالوں کی حالت انتہائی سنگین — ہم غذائی قلت کے باعث قیمتی جانیں کھو رہے ہیں!*
موجودہ صورتِ حال میں طبی سہولیات، دوا اور خوراک کی شدید قلت ہے، اور اسپتالوں میں روزانہ کئی مریض زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔

😢
🙏
23