
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 3, 2025 at 04:40 PM
*🚨اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کا بیان:*
فلسطینی ایک بھیانک انتخاب کے دہانے پر کھڑے ہیں: یا تو بھوک سے مر جائیں، یا پھر خوراک کی تلاش میں جان کی بازی لگا کر قتل کر دیے جائیں!

😢
🙏
23