العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 3, 2025 at 04:42 PM
*🚨شہیدہ ہالہ نصار کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر زیرِ گردش ہے، جس میں وہ اپنے گھر کے ملبے تلے سجدے کی حالت میں شہید دکھائی دے رہی ہیں۔* یہ گھر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے تباہ ہوا، اور کئی گھنٹوں بعد ان کا پیکر خاک تلے سے نکالا گیا۔
Image from العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo): *🚨شہیدہ ہالہ نصار کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر زیرِ گردش ہے، جس میں...
😢 ❤️ 🙏 37

Comments