
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 6, 2025 at 01:46 PM
🔴 *كتـ.ـائب القسـ.ـام کا بیان: جباليا کے مشرق میں صہیونی فوج پر تباہ کن گھات لگایا گیا*
اتوار کے روز جباليا کیمپ کے مشرق میں واقع "المبحوح" کے اطراف الخط الشرقي پر ایک مرکب (مشترک) گھات کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
اس کارروائی میں نمر ٹائپ بکتر بند گاڑی کو الیاسین 105 راکٹ اور عبوة شواظ سے مکمل طور پر تباہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کا عملہ ہلاک و زخمی ہوا۔
جب دشمن کی کمک پہنچی، تو ایک ہموی (همر) گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا، جس سے اس کا عملہ بھی ہلاک و زخمی ہو گیا۔
اس کے بعد باقی صہیونی فوجیوں سے براہِ راست جھڑپ ہوئی۔
زخمیوں کو نکالنے کے لیے جب دشمن کی "يسعور" ہیلی کاپٹر اتری، تو اسے بھاری مشین گنوں سے نشانہ بنایا گیا، جس پر وہ فرار ہونے پر مجبور ہو گئی۔
#كتائب_القسام #جباليا #فلسطين #gazaunderattack #المقاومة

❤️
👍
😢
🙏
37