العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 7, 2025 at 04:53 PM
📍 *الجزیرہ: النصیرات کیمپ پر بمباری* اسرائیلی افواج کی جانب سے وسطی غزہ کے النصیرات کیمپ میں واقع السوارحہ کے علاقے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ #غزة #النصيرات #الجزيرة #gazaunderattack
Image from العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo): 📍 *الجزیرہ: النصیرات کیمپ پر بمباری*  اسرائیلی افواج کی جانب سے وسطی ...
😢 22

Comments