
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 12, 2025 at 08:54 AM
*🚨مزاحمت نے ایجنٹوں کا صفایا شروع کردیا*
علی ہلال
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے امدادی اشیاء پر مسلط کردہ اسرائیلی ایجنٹ یاسر ابوشباب گینگ کے 12 ایجنٹوں کو شوٹ کردیا۔
ان عناصر کو لاکر یحی السنوار کے گھر کے باہر سرعام ان کے خاندانوں کی رضامندی پر گولیاں ماردیں گئیں ۔
#alihilal
#highlight
❤️
👍
😂
47