
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 12, 2025 at 09:34 AM
*🚨عاجل | القسـ.ـام:*
ہماری جانب سے جاری بیان کے مطابق، شمالی خان یونس میں جمعہ کے روز ایک گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا، جہاں صـ.ـہیونی فوجی دستے مورچہ زن تھے۔ حملے کے نتیجے میں دشمن کو ہلاکتوں اور زخمیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
القسـ.ـام کے مطابق، حملے کے بعد زخمیوں کے انخلاء کے لیے ایک صـ.ـہیونی ہیلی کاپٹر نے کئی گھنٹوں تک خان یونس کے علاقے السطر میں "شارع الفلل" کے مقام پر لینڈنگ کی۔

❤️
👍
😂
17