
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 13, 2025 at 07:34 AM
*🚨رہبرِ اعلیٰ ایران کا سخت ردعمل:*
ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے قابض صـ.ـیہونی حکومت کو شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ:
"اس کـ.ـیان کو ایک سخت اور دردناک سزا کے لیے تیار رہنا چاہیے۔"
"دشمن کے حملوں میں شہـ.ـید ہونے والے قائدین اور دانشوروں کا مشن ان کے ساتھی فوری طور پر سنبھالیں گے۔"
"صـ.ـیہونی کـ.ـیان نے اس مجرمانہ اقدام کے ذریعے اپنے لیے ایک تلخ اور اذیت ناک انجام لکھ دیا ہے، جو جلد اس کا مقدر بنے گا۔"
#الجزيرة

❤️
👍
😂
😮
6