العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 13, 2025 at 09:13 AM
*🚨شامی فضاؤں میں ایرانی میزائلوں کے ملبے کا گرنا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا* شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، دو ایرانی میزائلوں کے باقیات جنوبی شام کے صوبہ درعا کے دیہی علاقے میں اس وقت گرے جب یہ میزائل اسرائیل کی جانب جاتے ہوئے شام کی فضائی حدود سے گزر رہے تھے۔
Image from العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo): *🚨شامی فضاؤں میں ایرانی میزائلوں کے ملبے کا گرنا، کوئی جانی یا مالی ن...
👍 😢 5

Comments