العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 13, 2025 at 09:18 AM
ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں چھ جوہری سائنسدان مارے گئے ہیں جن میں عبدالحمید منوچہر، احمد رضا زلفگاری، سید امیر حسین فقہی، موطبلی زادہ، محمد مہدی تہرانچی اورفریدون عباسی شامل ہیں۔
😢
😮
❤️
👍
😂
25