العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
June 13, 2025 at 06:24 PM
*🚨تل ابیب پر میزائل گرنے کے مناظر سامنے آ گئے* ایران سے داغا گیا ایک میزائل تل ابیب کے وسطی علاقے میں آ گرا، جب کہ اسرائیلی دفاعی نظام اسے روکنے میں ناکام رہا۔
👍 ❤️ 😂 27

Comments