1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 8, 2025 at 02:12 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! Tomorrow target: 🟣نماز فجر سے آدھا گھنٹا پہلے اٹھنا ( نوافل+ دعا + تسبیحات) سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللّٰہ واللہ اکبر (100 مرتبہ پڑھنا) ♦️ نماز فجر کے سنت کے بعد دعائے نور پڑھنا فجر کے فرض ادا کرنا https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A ♦️ نماز فجر کے بعد تسبیح فاطمہ حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ( 7 مرتبہ پڑھنا) ♦️ قرآن مجید کی تلاوت کرنا ♦️ صدقہ کرنا ♦️ صبح کے اذکار+ حفاظت کی دعائیں پڑھنا + لا الہ الا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر ( 100 مرتبہ پڑھنا) ♦️ سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد اشراق کے نوافل ادا کرنا ♦️ظہر کی نماز ♦️ عصر کی نماز شام کے اذکار کرنا ♦️ مغرب کی نماز ♦️ عشاء کی نماز 🎗️ تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنا ♦️ عشاء کی نماز کے بعد سورہ الملک کی تلاوت کرنا+ سورہ السجدہ کی تلاوت کرنا + معوذات ( سورہ اخلاص+ سورہ الناس+ سورہ الفلق) + سورہ البقرہ کی آخری دو آیات+ سوتے وقت کی دعا پڑھنا https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A 🟣 استغفار کی کثرت کرنا تقبل اللہ منا ومنکم 🌺🌺
❤️ 👍 🫀 6

Comments