
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 8, 2025 at 07:03 PM
🏵️ *بسم الله الرحمن الرحيم* 🏵️
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *12 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *09 جون 2025ء* 💎
🔖 *27 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🔥 *جہنم کی لگامیں !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس (قیامت کے) روز جہنم کو لایا جائے گا ، اس کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی ، ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ رہے ہوں گے ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم :7164»
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
❤️
👍
🫀
7