1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 10, 2025 at 01:25 PM
*کیا اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے ⁉️* 📌Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 26 یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُبَیِّنَ لَکُمۡ وَ یَہۡدِیَکُمۡ سُنَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ یَتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۶﴾ اور اللہ تعالٰی چاہتا ہے کہ تمہارے واسطے خوب کھول کر بیان کرے اور تمہیں تم سے پہلے کے ( نیک ) لوگوں کی راہ پر چلائے اور *تمہاری توبہ قبول کرے ،* اور اللہ تعالٰی جاننے والا حکمت والا ہے ۔ 📌Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 104 اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ کیا ان کو یہ خبر نہیں کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور وہی صدقات کو قبول فرماتا ہے اور یہ کہ *اللہ ہی توبہ قبول کرنے* میں اور رحمت کر نے میں کامل ہے ۔ 📌Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 10 وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ وَ اَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۰﴾٪ اگر اللہ تعالٰی کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا ( تو تم پر مشقت اترتی ) اور *اللہ تعالٰی توبہ قبول کرنے والا با حکمت ہے ۔* 📌Surat No 42 : سورة الشورى - Ayat No 25 وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَعۡفُوۡا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿ۙ۲۵﴾ *وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے* اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو ( سب ) جانتا ہے ۔ 📌Surat No 110 : سورة النصر - Ayat No 3 فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾ تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ *بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے ۔* 📌Surat No 49 : سورة الحجرات - Ayat No 12 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اجۡتَنِبُوۡا کَثِیۡرًا مِّنَ الظَّنِّ ۫ اِنَّ بَعۡضَ الظَّنِّ اِثۡمٌ وَّ لَا تَجَسَّسُوۡا وَ لَا یَغۡتَبۡ بَّعۡضُکُمۡ بَعۡضًا ؕ اَیُحِبُّ اَحَدُکُمۡ اَنۡ یَّاۡکُلَ لَحۡمَ اَخِیۡہِ مَیۡتًا فَـکَرِہۡتُمُوۡہُ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲﴾ اے ایمان والو! بہت بد گمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بد گمانیاں گناہ ہیں اور بھید نہ ٹٹولا کرو اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے؟ تم کو اس سے گھن آئے گی اور اللہ سے ڈرتے رہو ، *بیشک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے ۔*
❤️ 3

Comments