
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 12, 2025 at 08:30 PM
┄┅═══❁﷽❁═══┅┄
*✒جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*
*🌹 فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے۔
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)
*① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا-*
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)
*② مســــــواک کرنا-*
📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)
*③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا-*
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)
*④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)
*⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا-*
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)
*⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا-*
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)
*⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا-*
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)
*⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا-
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا-
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ )
⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا-
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)
⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا-
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)
⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا-
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)
⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرناـ
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)
⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا-
📚 (مسند احمد: ٢٧٣٣)
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
❤️
2