1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 12, 2025 at 10:07 PM
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *💥Eimaan Reminder 💥* 🌕 *Morning Azkar* 🌕 🌇 *صبح کے اذکار پڑھ لیجئیے* 🌷 صبح و شام کے اذکار مسلمان کے لیے ایک ڈھال ہیں۔ یہ اذکار آپ کی حفاظت کرتے ہیں اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جائیں تو شیاطین کے شر آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ *فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ* پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو شام کے وقت اور صبح کے وقت۔ *🔘 صبح کے اذکار کا اہتمام کریں!* *💥Eimaan Reminder💥* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 👍 6

Comments