
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 13, 2025 at 08:06 PM
🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *17 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *14 جون 2025ء* 💎
🔖 *32 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🍂 *لباس پہنے ننگی عورتیں !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو (دنیوی زندگی میں) میں نے (خود ) نہیں دیکھا ۔ ایک گروہ وہ ہے جس کے پاس گایوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے اور (دوسرے گروہ میں) وہ عورتیں ہیں جو لباس پہنے ہوئے (بھی) ننگی ہوں گی ، دوسروں کو (گناہ پر) مائل کرنے والی ، خود مائل ہونے والی ہوں گی ، ان کے سر (علاقہ) بخت کی اونٹنیوں کے ایک طرف جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے ۔ یہ عورتیں جنت میں داخل ہوں گی نہ اس کی خوشبو سونگھیں گی ، حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سے محسوس ہوتی ہو گی ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7194»
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
❤️
😢
🙏
4