1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 13, 2025 at 09:16 PM
*☆─═─•❐•❐◇﷽◇❐•❐•═─☆* `الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ` *سب تعریفیں اس اللہ کے لئے جس کے فضل وانعام سے نیک کام(اور مقاصد)پورے ہوتے ہیں۔* .⋆。⋆˚。⋆。˚。⋆. .⋆。⋆˚。⋆。˚。⋆。˚。⋆ •┈┈•❀اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ❀•┈┈• *اسلامک میسج سروس کے زیر اہتمام* > ✼✿✼◚·•◚ سورۃ الملک تفسیر کورس کروایا گیا - ◚·•◚✼✿✼ ان طالبات کو جنہوں نے اس کورس کو سنجیدگی سے لیا اور *اسلامک میسج سروس* کے اصول و ضوابط کو مدِنظر رکھا ان کو سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ *رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُبْ عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم○* ◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚◚ *☆• کنٹرولر ایڈمن آفیسر خدیجہ عمران* *☆• کنٹرولر ایڈمن آفیسر علیزہ* *☆• ہیڈ ایڈمن آفیسر فروا مبین* *☆• ہیڈ ایڈمن آفیسر فوزیہ سعید* *☆• ڈپٹی ڈائریکٹر اسلامک میسج سروس عائشہ نور* *☆• چیف ایگزیکٹو آفیسر اسلامک میسج سروس سر انجینیئر عبد الماجد ہاشمی*
❤️ 👍 3

Comments