info Pak organizations
June 13, 2025 at 10:23 AM
فزائیہ ایجوکیشن سسٹم اسکول، اسلام آباد میں تدریسی عملے کی آسامیاں خالی ہیں۔
پرائمری، مڈل، سیکنڈری اور او/اے لیول کی کلاسز کے لیے اساتذہ درکار ہیں۔
متعلقہ مضمون میں ڈگری اور تجربہ رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 جون 2025 ہے۔
👍
❤️
😂
7