
info Pak organizations
June 14, 2025 at 05:12 AM
*🛑 ایران کا کہنا ہے کہ ہم نے اصل میں جو کچھ کرنا ہے،اس کا تو ابھی آغاز ہی نہیں ہوا،
*نعرہ تکبیر* *اللہ اکبر*
🚨اسرائیلی دارالحکومت کو تاریخ میں پہلی بار اس طرح نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیل کا اعتراف
*🔴اسرائیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائے گی، اب انکو بھاگنے کی مہلت نہیں دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان*
❤️
👍
😂
😮
93