
info Pak organizations
June 14, 2025 at 10:02 AM
سوچیں ازرائیل کو یہ تو معلوم ہے کہ ایران کا کون سا لیڈر کس بنکر میں ہے اور اسے کیسے ختم کرنا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے پاس موجود غ زا میں اپنے یرغمالیوں کا علم نہیں کہ انہیں کہاں چھپایا گیا ہے جس کو جواز بنا کر ہزاروں فل سطینوں کو ختم کر دیا گیا ہے درحقیقت ازرائیل کی حکمت عملی دنیا کو کنفوز کرنا اور ہیجان میں رکھ کر اپنے بڑے مقاصد کو حاصل کرنا ہے جس میں اسے امریکہ کی مدد بھی دستیاب ہے....
👍
😢
❤️
😮
28