
Mubarak Rishtay
June 14, 2025 at 11:05 AM
مرد ٹوٹ بھی جائے تو کہنا ہے "مرد بنو"،
عورت رو دے تو کہنا ہے "ڈرامے نہ کرو"۔
احساس صرف اپنی سہولت کے مطابق بانٹا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں۔۔۔
متفق؟
👍
1