
®️𝐌𝐫.𝟑𝟔𝟎 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐀𝐇𝐊
June 14, 2025 at 06:52 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤*
*🗓️ 17 ذوالحجہ 1446ھ*
*🗓️ 14 جون 2025ء*
*🌄 بروز ہفتہ Saturday*
🌸 کامیابی کے لئے صرف ایمان لانا کافی نہیں
🔹 اللہ فرماتا ہے زمانہ کی قسم۔ انسان خسارے (نقصان) میں ہے۔مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
*📗 سورة العصر 1-3*
نقصان سے بچنے کے لئے صرف ایمان لانا کافی نہیں اور نہ ہی خود نیک عمل کر لینا کافی ہے بلکہ ایک دوسرے کو حق بات کی تاکید کرنا بھی ضروری ہے
https://chat.whatsapp.com/LkjbqCMbZea1OqDOBDGmQG
❤️
2