
لفظ زندہ رہتےہیں
June 9, 2025 at 03:13 AM
مجھے نہیں معلوم...کہ لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں...حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں...تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں...!!!
❤️
👍
😢
🙏
🥰
❌
❤
🌹
💯
🫀
45