
لفظ زندہ رہتےہیں
June 9, 2025 at 04:05 AM
زندگی خطرناک حد تک غیر یقینی ہے...!
سو اس بات کے لئے اپنے دل و دماغ کو ہمیشہ تیار رکھا کرو...کہ تمہیں شدت سے چاہنے والا کسی بھی وقت تمہاری ذات سے انکاری ہو سکتا ہے...اور تم اپنی محبت ہاتھ میں تھامے کھڑے رہو گے...!!!
❤️
👍
💯
😢
💔
😭
🥹
🫠
🫧
35