لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 9, 2025 at 04:10 AM
کبھی کبھی ہمیں اپنے آس پاس کے لوگوں سے صرف یہی چاہیے ہوتا ہے...کہ وہ نرم خو اور ہلکے پھلکے ہوں دل کا بوجھ ہلکا کریں...جس کے پاس کہنے کو کوئی اچھی بات ہو...وہ کہے...!اور جس کے پاس نہیں ہے...وہ چپ رہے...! کیونکہ ہر ایک اپنی ہی تکلیفوں میں گھرا ہوا ہے...اور ہر کوئی بڑی مشکل سے خود کو سنبھالے ہوئے ہے...!!! #لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 💯 😢 🤲 🫧 39

Comments