لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 11, 2025 at 02:58 PM
♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️ . *🌹🍃غنی اور بے نیاز کرنے والا وظیفہ🌹🍃* حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری صاحب اپنے ایک بیان کلپ میں فرماتے ہیں بلکہ ایک قیمتی وظیفہ ہدیہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنی کتاب "بکھرے موتی" کی جلد نمبر3 میں تفصیلاً لکھا بھی ہے... حضرت فرماتے ہیں کہ یہ ہدیہ یعنی وظیفہ کسی حدیث میں تو نہیں ہے لیکن سلف صالحین کا تجربہ رہا ہے... فرماتے ہیں کہ یہ وظیفہ جمعرات کی رات سے لیکر جمعرات کے سورج غروب ہونے تک کرسکتے ہیں... فرماتے ہیں کہ آج کل لوگ روزی کے معاملے میں پریشان بہت ہیں تو یہ وظیفہ ایسے خواتین و حضرات کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں... طــــــریقــــہ وظیفــــہ اول و آخر 11مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں 1111 مرتبہ يَا غَنِیُّ یَا مُغْنِیْ پڑھ لیجئے... پھر دیکھئے الله کریم کیسے روزی کے دروازے کھولتے ہیں اور ظاہری و باطنی غناء عطاء فرماتے ہیں إن شاء الله ثم إن شاء الله... نوٹ: یاد رکھئیے کہ مذکورہ وظیفہ کا تعلق جمعرات کی رات جمعرات کے دن سے ہے...آج جمعرات کی رات شروع ہوگئی اور کل سورج غروب ہونے تک اس وظیفہ کو پڑھا جاسکتا ہے...!!! جزاكم الله خيرا كثيرا في الدارين #لفظ_زندہ_رہتےہیں ♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️💦♻️
❤️ 👍 🫧 35

Comments