
لفظ زندہ رہتےہیں
June 12, 2025 at 04:16 AM
قرضہ ختـــــــــــم کرنے کےلئے...قرضہ لے رہےہیں...مہنگائ ختـــــــــــم کرنےکیلئے مہنگائ کررہےہیں...بڑی کوئ عجیب مخلوق سے واسطہ پڑاہے...!!!
انور مقصود
👍
❤️
😢
🫧
18