لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 13, 2025 at 04:30 AM
تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں...کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہںے...! انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہے...لیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے...تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ہے...!!!
❤️ 👍 🌹 🫀 💯 🫧 35

Comments