
لفظ زندہ رہتےہیں
June 13, 2025 at 02:12 PM
کبھی سستــــ نہ بنو اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے...!
1:سستی اُس وقت مر جاتی ہے جب تمہارا مقصد تمہاری بہانوں سے بڑا ہو جاتا ہے...!
2:چھوٹے قدم سے آغاز کرو... تسلسل جلد بنتا ہے...حوصلے کا انتظار مت کرو...!
3:ہر ضائع ہونے والا گھنٹہ اُس زندگی کو مزید دور کر دیتا ہے جسے تم چاہتے ہو...!
4:توانائی حرکت سے آتی ہے...نہ کہ بیٹھنے اور سوچنے سے...!
5:نظم و ضبط کا مطلب ہے کام کو اُس وقت بھی کرنا جب دل نہ چاہ رہا ہو...!
6:سکون کا بھیس بدل کر آرام اکثر ایک جال ہوتا ہے...!
7:تمہارا آنے والا کل...آج کی محنت سے بنتا ہے...نہ کہ کل کے منصوبوں سے...!!!
#لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️
👍
💯
👌
💐
😂
😢
45