لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 14, 2025 at 01:04 AM
سب سے نقصان دہ عادتوں میں سے ایک یہ ہے...کہ آپ اپنے شریکِ حیات یا بچوں سے بات کرتے ہوئے موبائل میں الجھے رہیں...یہ رویہ نہ صرف رشتوں میں دوری پیدا کرتا ہے...بلکہ قیمتی لمحات کو بھی ضائع کر دیتا ہے...جب آپ موبائل سے تھک کر یا فارغ ہو کر ان کی طرف متوجہ ہوتے ہیں...تو اکثر دیر ہو چکی ہوتی ہے...سامنے کوئی دل لگانے والا باقی نہیں رہتا...اپنا فون ایک طرف رکھیں...اُن لوگوں کی موجودگی کو محسوس کریں جنہیں آپ دل سے چاہتے ہیں...چاہے آپ گھر پر ہوں...کسی کیفے میں...یا ریسٹورنٹ میں...! یاد رکھیں...! اصل زندگی آپ کے آس پاس ہے...موبائل کی اسکرین میں نہیں...!!! منقول:#لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 💯 🫡 20

Comments