لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 14, 2025 at 01:07 AM
اگر آپ کسی کے لیے آسمان نہیں ہیں...تو کم از کم کسی کی آس اورمان تو ہوں گے...کبھی خود کو معمولی نہ سمجھیں...کسی کے لیے آپ سب کچھ ہو سکتے ہیں...!!! #لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 😔 17

Comments